• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے نویں مرتبہ ’’بوابہ القدس‘‘ خیمہ بستی مسمار کردی

پیر 23-02-2015
in فلسطین
0
plf tent-city
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے قائم کی گئی ایک خیمہ بستی کو آج سوموار کو علی الصباح نویں مرتبہ مسمار کردیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ” بوابہ القدس ” نامی یہ خیمہ بستی مشرق ابو دیس میں خلہ الراھب کے مقام پر بنائی گئی تھی جسے  آج پیر کے روز اسرائیلی فوج نے انہدامی کارروائی کے دوران مسمار کرڈالا۔

 بیت المقدس میں‌عوامی مزاحمتی کمیٹی کے ترجمان ھانی حلبیہ نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے بلڈوزروں کی مدد سے فلسطینیوں کی جانب سے لگائے گئے خیمے مسمار کرنا شروع کیے۔ انہوں ‌نے بتایا کہ یہ خیمہ بستی اس سے قبل آٹھ بار مسمار کی جا چکی ہے۔ آج علی الصبح فلسطینی شہریوں‌ نے’’بوابہالقدس‘‘ کے خیمے نویں دفعیہ مسماری کے بعد نصب کیے تھے۔
 
خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے مشرقی ابو دیس کے ا س مقام پرغاصبانہ قبضہ کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔ فلسطینی شہریوں‌ کی جانب سے وہاں پر خیمہ بستی کے قیام کا مقصد اراضی کو یہودیوں کے قبضے سے بچانا ہے۔ مقامی سماجی کارکنوں نے مسمار شدہ خیموں کی جگہ نماز جمعہ ادا کرنے کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے۔ فلسطینی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ وہاں پر ہونے والی نماز جمعہ میں ‌بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.