• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے نابلس کے فوجی ناکے آمدورفت کے لئے بند کر دئیے

بدھ 26-06-2013
in فلسطین
0
plf 26 roadblock
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں تمام فوجی ناکے بند کردئیے جس کی وجہ سے پورے شہر میں ٹریفک کا مسئلہ گھمبیر صورت اختیار کرگیا ہے۔

 

اسرائیلی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ پابندیاں اور سرچ آپریشن ایک اسرائیلی گاڑی پر فائرنگ کے بعد سے عمل میں آرہے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق رام اللہ سے نابلس شہر آںے والی سڑک کو بند کردیا گیا تھا جس کے نتیجے میں بہت برا ٹریفک جام دیکھنے کو آیا۔

اس سے پہلے اسرائیلی فوج نے شہر کے مختلف حصوں میں چھاپے مارے جن میں بلاطہ مہاجر کیمپ، قدیم شہر اور سہل رجیب شامل ہیں۔ قابض فوج نے شہر پر دھاوا بولتے ہوئے روشنی کے گولے اور سائونڈ بم کا استعمال کیا تھا۔

تقریبا 25 فوجی گاڑیوں نے شہر پر دھاوا بولا تھا جس کے بعد تصادم شروع ہوگئے۔ اس واقعہ میں کسی حراست یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.