• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے سے سات فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا

جمعہ 24-05-2013
in فلسطین
0
plf 07 raymond
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی قابض حکام نے جمعرات کے روز مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے سات فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔
 
مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے بیت عنان گائوں پر دھاوا بول دیا اور دو نوجوانوں ساجی شیخ اور یوسف جمہور کو گرفتار کرلیا۔حملہ آور فوجیوں کے گائوں پر چھاپے کے دوران کچھ نوجوانوں کے ساتھ تصادم اطلاعات بھی موصول ہوئیں ہیں۔
 
پانچ اور فلسطینی نوجوانوں کو جنین کے علاقوں یعبد اور زبوبہ سے حراست میں لے لیا گیا تھا۔
 
اسرائیل حکام نے ایک نوجوان مفلح ابو بکر کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اس کے گھر والوں کو ان کے سالم ملٹری کیمپ میں طلبی کا نوٹس پہنچا دئیے۔
 
اس سے پہلے ایک واقعہ کے دوران بیت عمار قصبے میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تصادم کے دوران درجنوں فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے تھے۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
 
 مقامی ذرائع کے مطابق جھڑپوں کا آغاز اس وقت ہوا جب اسرائیلی فوج شہر میں داخل ہوگئی اور اس سے نے متعدد گھروں پر چھاپہ مار دیا۔
 
حملہ آور فوجیوں نے اس مہم کے دوران کچھ فلسطینی نوجوانوں کو خفیہ ایجنسی کے سامنے تفتیش کے لئے پیش ہونے کے نوٹس بھجوا دئیے۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.