• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے مشرقی بیت المقدس کے کئی قصبوں کو ‘نو گو’ ایریا قرار دیا

منگل 10-02-2015
in فلسطین
0
plf no-go-area
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے کئی اہم قصبوں کو فلسطینی شہریوں کے لیے ‘نو گو’ ایریا قرار دیتے ہوئے ان کی نقل وحرکت پر پابندی عاید کردی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے عاید کردہ پابندیوں کے باعث فلسطینی شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی فلسطینی سماجی کارکن اور دفاع اراضی کمیٹی کے چیئرمین بسام بحر نے بتایا کہ صہیونی فوج کی جانب سےمشرقی بیت المقدس کے علاقوں ابو دیس، عناتا، العیزریہ اور السواحرہ کو فلسطینیوں کی آمد ورفت کے لیے ممنوع قرار دیا ہے۔ یہ قصبے ایک طرف مقبوضہ مغربی کنارے  کے شہر الخلیل سے ہوتے ہوئے بحر مردار اور بیت لحم سے جا ملتے ہیں۔ بسام کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی ان علاقوں میں نقل وحرکت پر پابندی کا مقصد ان علاقوں پر فوجی قبضہ کرنا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں بسام بحر نے کہا کہ مشرقی بیت المقدس اور مغربی کنارے کے  کئی دیہات کو فلسطینیوں کی آمد ورفت کے لیے ممنوع قرار دینے کی سازش کے پس پردہ "عظیم تراسرائیل” کے منصوبے کا حصہ ہے۔ اس سے قبل بھی اسرائیلی حکومت ان قصبوں کی ہزاروں ایکڑ اراضی پرغاصبانہ قبضہ کرچکی ہے۔

ایک دوسرے سوال کے جواب میں انہوں ‌نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی مغربی کنارے اور بیت المقدس کے درمیان اس علاقے میں ہوائی اڈے کے قیام کی منصوبہ بندی کررہی ہے جبکہ اسرائیل انہیں فلسطینیوں ‌سے فوجی طاقت کے ذریعے چھیننا چاہتا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.