• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے فلسطینی گھر کو عسکری چیک پوائنٹ بنا ڈالا

جمعرات 31-01-2013
in فلسطین
0
plf checkpoint
0
SHARES
2
VIEWS

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کی املاک پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے جنین شہر میں ایک فلسطینی گھر پر دھاوا بول کر گھر والوں کو باہر نکال دیا اور سارے گھر پر قبضہ کرکے اسے چیک پوائنٹ بنا دیا۔

 

فلسطینی گاؤں عرقہ کی دیہی کونسل نے سربراہ عاید رجا نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد نے سلامہ خاندان کے گھر پر حملہ کیا اور اس گھر کو سارے علاقے پر نظر رکھنے کے لیے چیک پوائنٹ بنا لیا۔ صہیونی اہلکار اس گھر میں گھس کر خفیہ طور پر آنے جانے والوں کی نگرانی کرتے رہے۔

دیہی کونسل کے سربراہ نے بتایا کہ نسلی امتیاز کے مظہر دیوار فاصل کے قریب واقع اس گاؤں پر اسرائیلی فوج کے حملے بڑھتے جا رہے ہیں۔ آئے روز کی صہیونی جارحانہ کارروائیوں کی وجہ سے اہالیان گاؤں میں اشتعال بڑھتا جا رہا ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.