• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج نے سیاحتی بس روک کر 6 کم عمر فلسطینی نوجوان گرفتار کرلیے

جمعہ 02-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے سیاحتی بس روک کر 6 کم عمر فلسطینی نوجوان گرفتار کرلیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو ہراساں اور گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری ،العیسویہ  کے داخلی راستے پر فلسطینی بچوں سے بھری سیاحتی بس رو ک کر 6 کم عمر فلسطینی بچے  گرفتار کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق  اسرائیلی فوج نے فلسطینی بچوں کی بس کو اس وقت روک لیا جب  وہ سیر و تفریح کی غرض سے جا رہے تھے۔بس روک کر 6 کم عمر فلسطینی نوجوانوں کو  گرفتار کر لیا گیا اور انکو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق بس کو العیسویہ کے داخلی مقام پر روکا گیا اور  گرفتاری سے قبل بچوں کی تلاشی لی گئی اور ان سے ہتک آمیز سلوک بھی کیا گیا۔

ادھر عبرانی ویب سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ گرفتار کیے گئے 6 کم عمر فلسطینی نوجوانوں کا تعلق حماس سے ہے  اور اسرائیلی فوج نے پہلے سے ہی ان پر کڑی نظر رکھی ہوئی تھی۔

Tags: سیاحتی بس سے 6 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.