• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی لڑکوں کو شہید کر دیا

بدھ 24-09-2014
in فلسطین
0
plf 2boys
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے دو نو عمر فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ ان دونوں پر اسرائیلی فوج کو شک تھا کہ یہ ماہ جون کے دوران تین اسرائیلی نوجوانوں کی ہلاکت میں ملوث تھے۔
 
اسرائیل پچھلے کئی ماہ سے الخلیل کے علاقے میں مروان قواسمہ اور عامر ابوعیشہ کی تلاش میں تھا۔ ان کے بارے میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے تین اسرائیلوں کو ماہ جون میں پکڑ کر مار دیا تھا۔ انہیں مبینہ طور پر ایک یہودی بستی کے قریب قتل گیا تھا۔
 
تاریخی شہر الخلیل کے لوگوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے صبح ہونے سے پہلے ہی ایک گھر کا محاصرہ کر لیا اور وہاں سے گولی چلنے کی آوازیں آئیں۔
 
اسرائیلی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل پیٹر لرنر کا کہنا ہے "فوج اور پولیس دونوں ان فلسطینی لڑکوں کی تلاش میں تھیں کہ گولی چل گئی، ہم نے گولی چلائی جوابا انہوں نے فائر کیا اور اسی دوران وہ ہلاک ہو گئے۔”
 
اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق "ایک کی ہلاکت کی تصویروں سے تصدیق ہو گئی ہے جبکہ دوسرے کی ہلاکت کی ابھی تصدیق ہونا باقی ہے۔”

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.