• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے جنین میں کوئلہ فیکٹری مسمار کردی

جمعرات 19-09-2013
in فلسطین
0
plf 30 anotherhome
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے جنین شہر کے مغرب میں کوئلہ بنانے والی ایک چھوٹی سی فلسطینی فیکٹری کو مسمار کردیا۔

مقامی ذرائع نے قابض اسرائیلی فوج نے جنین کے مغرب میں دیوار فاصل کے پرے موجود برطعہ الشرقیہ گائوں میں ایک فلسطینی فیکٹری کو مسمار کردیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ فوجیوں نے فیکٹری کو مسمار کرنے کے بعد لکڑی کی بڑی تعداد قبضے میں لے لی۔ اسرائیلی فوجیوں نے فیکٹری مالک کو اس اقدام کے بارے میں پہلے اطلاع نہیں پہنچائی تھی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ فیکٹری کے مالک محمود قابہا کو اس اقدام کی وجہ سے 10000 ڈالرز کا نقصان ہوا ہے اور یہ فیکٹری ان کا واحد ذریعہ معاش تھی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.