• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے بیت لحم میں زیر تعمیر مکان مسمار کردیا

بدھ 11-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1323
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شہر بیت لحم میں الوجح کے علاقے میں زیر تعمیر فلسطینی گھر کو مسمار کردیا اور اس کے علاوہ وادی اردن میں العقبہ گائوں میں پانچ افراد کو گھروں اور پانی کی ایک پائپ لائن کی تعمیر روکنے کا حکم بھی صادر کردیا گیا ہے۔

الولجح کی دیہی کونسل کے سیکریٹری مجدی ابو الطین نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تعمیری پرمٹ نہ ہونے کی بنیاد پر گھر کو مسمار کیا ہے۔

طوباس میں وادی اردن کی مقامی کونسل کے ذمہ دار معتز بشارت نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے پانچ گھروں اور ایک پانی کی پائپ لائن کی تعمیر کو روکنے کے نوٹس دے دئیے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج نے بیت لحم میں زیر تعمیر مکان مسمار کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.