• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے بیت لحم سے متعدد فلسطینی لڑکے گرفتار کرلی

جمعہ 15-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1870
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں عایدہ پناہ گزین کیمپ اور اس کے آس پاس کے مقامات پر چھاپوں کے دوران فلسطینی نوجوانوں کا ایک گروپ گرفتار کیا ہے۔ جن پر یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی تنصیبات پر حملوں کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گرفتار کیے گئے فلسطینی لڑکے شمالی شہر میں ’’راحیل کنٹرول ٹاور‘‘پر دیسی ساختہ پٹرول بم (اکواع) سے حملوں میں ملوث ہیں جس کے نتیجے میں کنٹرول ٹاور کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔

خیال رہے کہ راحیل کنٹرول ٹاور شمالی بیت لحم میں مسجد بلال بن رباح کی اراضی پر تعمیر کیا گیا ہے جس پر فلسطینیوں کی جانب سے اکثر حملے ہوتے رہتے ہیں۔

گرفتار کیے گئے فلسطینی لڑکوں کی عمریں 16 اور 17 سال کے درمیان بیان کی جاتی ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے فلسطینی لڑکوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے رواں ماہ کے دوران یہودی کالونیوں سات بار پٹرول بموں سے حملے کیے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے بیت لحم سے متعدد فلسطینی لڑکے گرفتار کرلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.