• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا

منگل 16-10-2018
in خاص خبریں, فلسطین
0
Eng404
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغری کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں ایک فلسطینی نوجوان کو قریب سے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان کو اس وقت گولی ماری گئی جب اس نے صیہونی آباد کاروں پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی شہری کو شہید کئے جانے کا واقعہ شمالی سلفیت میں‌ حارس کے مقام پر ارئیل اور برکان صیہونی کالونیوں کے درمیان پیش آیا۔

ادھر عبرانی ٹی وی 7 کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدیا قصبے کے رہائشی ایک فلسطینی جس کی شناخت الیاس صلاح یاسین کے نام سے کی گئی ہے کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ اسی علاقے میں ایک ہفتہ قبل ایک فلسطینی نے دو صیہونی آباد کارہلاک کر دیے تھے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے بے الزام کے تحت الیاس یاسین کو گولیاں ماریں۔ اس کے قبضے سے نہ تو کوئی چاقو برآمد ہوا اور نہ ہی اور کوئی خطرناک آلہ ملا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یاسین روزانہ اسی راستے سے گذر کراپنے گھر آتا تھا۔ وہ شام کے وقت حارس چوک میں پہنچا تو سڑک عبور کرنے سے قبل اسرائیلی فوجیوں نے اسے گولیاں مار کر شہید کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.