• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان گرفتار کر لیا

ہفتہ 13-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان گرفتار کر لیا

Israeli soldiers arrest a Palestinian man during a search for three missing Israeli teens, feared abducted in the West Bank last week, in the village of Beit Kahil near the West Bank city of Hebron on Saturday, June 21, 2014. Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu has used the search to promote two other objectives ó a new crackdown on Hamas and an attempt to discredit the Palestinian unity government formed earlier this month by Western-backed President Mahmoud Abbas, which is supported by Hamas. The Islamic militant Hamas group has praised the abduction of the teenagers but has not claimed responsibility for it. (AP Photo/Majdi Mohammed)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی عوام پر ظلم و ستم ڈھائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔رات گئے ایک اور فلسطینی نوجوان کو بغیر کسی وجہ کے گرفتار کر لیا۔اور نامعلوم مقام منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے خصوصی دستے نے مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے نور شمس نامی مہاجر کیمپ سے احمد جمال نامی فلسطینی نوجوان کو اغوا کر لیا۔

عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ سرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ کے ساتھ واقع طولکرم- نابلس سڑک کے قریب  ایک نوجوان احمد جمال کو گھیرے میں لے لیا۔

 عینی شاہدین کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسرائیلی فوجیوں نے جمال کو  جس وین میں ڈالا اس میں فلسطینی لائسنس  پلیٹ لگی  ہوئی تھی ۔

Tags: ایک اور فلسطینی نوجوان اغوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.