• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج میں بھرتی کے خلاف فلسطینی طلباء کے احتجاجی مظاہرے

بدھ 30-04-2014
in فلسطین
0
plf demonstration
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے سنہ  1948 ء کے مقبوضہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں فلسطینی طلباء نے صہیونی فوج میں بھرتی کے لیے جاری مہمات کو مسترد کردیا ہے۔ کل منگل کو فلسطین کے مختلف شہروں میں اسکولوں، کالجوں اور جامعات میں زیرتعلیم ہزاروں طلباء نے سڑکوں پر نکل کر صہیونی فوج میں بھرتی کے خلاف احتجاجی جلوس نکالے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ صہیونی فوج میں بھرتی کے لیے جاری ہر سطح کی مہم جوئی کی مذمت کرتے ہوئے فوج میں بھرتی کو مسترد کرتے ہیں۔ ہم عرب شہریوں کو صہیونیوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے اور نہ ہی صہیونی فوج میں بھرتی ہونے دیں گے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شہرالناصرہ میں نکالے گئے ایک احتجاجی جلوس میں شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے، جن پر اسرائیلی فوج اور سول سروسز کے اداروں میں عرب نوجوانوں کی خدمات اور ان کی بھرتی کو مسترد کردیا گیا تھا۔ مظاہرے کے شرکاء نے عرب اور فلسطینی طبقات پر زور دیا کہ وہ صہیونی فوج کی جانب سے بھرتی کے لیے جاری تمام حکم ناموں کو اپنے پاؤں تلے روند ڈالیں۔

مقبوضہ فلسطین کے کئی دوسرے شہروں میں بھی طلباء تنظیموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے اسرائیلی فوج میں بھرتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.