• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج فلسطینی مظاہرین پرچڑھ دوڑی، تشدد سے درجنوں زخمی

ہفتہ 09-05-2015
in فلسطین
0
plf stormed-protesters
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں جمعہ کے روز ہفتہ وار احتجاجی مظاہروں کے دوران قابض اسرائیلی فوجیوں نے تشدد کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مقامی ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ جمعہ کے روز مغربی کنارے میں تین مختلف مقامات پر من احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ان میں سے ایک مظاہرہ بلعین، دوسرا نعلین اور تیسرا المعصرہ میں کیا گیا۔ پرامن احتجاجی مظاہروں میں غیرمعمولی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر مغربی کنارے میں یہودی توسیع پسندی، صہیونی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی اور دیوار فاصل کی تعمیر روکے جانے کے مطالبات درج تھے۔ مظاہرین خود بھی قابض اسرائیلی ریاست کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاجی مظاہروں میں کئی غیرملکی بھی شریک ہوئے۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا، ربڑکی گولیاں چلائیں اور آنسوگیس کی اندھا دھند شیلنگ کی جس کے نتیجے میں دسیوں افراد زخمی ہوگئے۔

نعلین میں مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے پھینکے گئے آنسوگیس کے شیل شہریوں کے گھروں میں جا کر گرے جس کے نتیجے میں گھروں کے اندر موجود خواتین اور بچے بھی دم گھٹنے سے متاثر ہوئے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.