• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج شمالی فلسطین کی لبنان سے ملحقہ حدود پرالرٹ

ہفتہ 26-05-2012
in فلسطین
0
plf alert
0
SHARES
0
VIEWS

plf alert

لبنان اور فلسطین کے درمیان سرحد پرتعینات اسرائیلی فوج کو جمعہ کے روز اس وقت الرٹ کردیا گیا جب لبنانی عوام جنوبی لبنان کی اسرائیلی قبضے سے آزادی کی بارہویں سالگرہ منا رہے تھے۔

لبنانی ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز صبح ہی سے قابض اسرائیلی فوج کی لبنانی سرحد کے ساتھ نقل وحرکت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا تھا۔ اسرائیلی فوجی اہلکاروں کے علاوہ بڑی تعداد میں صہیونی فوج کی گاڑیاں اور ٹینک بھی سرحد پر دیکھے جا سکتے تھے۔ اس کے علاوہ قابض کے ہیلی کاپٹر بھی فضائی نگرانی کررہے تھے۔ عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی فوج کی بلٹ پروف گاڑیوں، "ہامر” طرز کی زرہ بند گاڑیوں اور میرکافا طرز کے ٹینک بھی دیکھے ہیں، جو سرحد پر مسلسل گشت کررہے تھے۔ دوسری جانب جنوبی لبنان کی آزادی کی بارہویں سالگرہ کے موقع پر نہ صرف لبنان میں آزادی کی تقریبات منائی جا رہی ہیں بلکہ سیکیورٹی فورسز کو بھی سرحد پر الرٹ کیا گیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کے عالمی امن دستے”یونیفل” کے اہلکار بھی حالات کی نگرانی کررہے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.