• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج جامعہ القدس کی دیواریں پھلانگ کر اندر داخل، آنسوگیس کی شیلنگ

پیر 23-12-2013
in فلسطین
0
plf alquds
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج مقبوضہ بیت المقدس میں  قائم جامعہ القدس کی دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوگئی اور امتحانات میں مصروف طلباء پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں دسیوں طلباء شیلنگ سے متاثر ہوئے ہیں۔

القدس یونیورسٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر محمد ابو الزیت نے "مرکزاطلاعات فلسطین” کو تبایا کہ صہیونی فوج نے جامعہ کی بیرونی دیواریں پھلانگ کراندر داخل ہونے کے بعد امتحانات میں مصروف طلباء وطالبات پر اندھا دھند آشک آور گیس کی شیلنگ کی۔ آنسوگیس کی شیلنگ سےیونیورسٹی کے اھاطے میں کھڑی کئی گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے اور طلباء میں بھی سخت خوف وہراس پھیل گیا۔

خیال رہے کہ جامعہ القدس سمیت فلسطین کی جامعات میں اسرائیلی فوج کے اندھا دھند چھاپے معمول کی بات ہے۔ صہیونی فوج نہ صرف طلباء کو زدو کوب کرنے کے لیے اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتی ہے بلکہ کلاس رومز کے اندر داخل ہوکر اساتذہ کی بھی توہین کی جاتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.