• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، القدس کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

بدھ 03-07-2013
in فلسطین
0
plf 3 Sahh
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی السواحرہ ٹاؤن میں آئے روز دھاوا بول کر شہریوں کو زدوکوب کرنے والی اسرائیلی فوج کو اس وقت شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا جب اس مرتبہ شاہراہ القدس یونیورسٹی پر گھات لگا کر بیٹھے فلسطینی نوجوانوں نے اس پر پتھراؤ شروع کردیا۔

الشیاح چیک پوسٹ سے اس علاقے میں گھسنے والے صہیونی اہلکاروں پر پٹرول بم برسائے گئے جس کے بعد دونوں طرف سے باقاعدہ جھڑپیں شروع ہوگئیں۔
اسرائیلی فوج نے جوابی حملے میں نوجوانوں پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ نوجوانوں پر شیلنگ کی گئی اور ربڑ کی گولیاں بھی برسائی گئیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے اسرائیلی فوج یومیہ بنیادوں پر ابو دیس اور الغزیریہ کے ٹاؤنز پر ہلہ بول رہی تھی۔ دوسری جانب اسرائیلی میڈیا بھی اسرائیلی فورسز کو ان علاقوں میں حملوں پر اکسا رہی تھی۔ میڈیا کی جانب سے مسلسل پروپیگنڈا کیا جارہا ہے یہ علاقے چھوٹی غزہ کی پٹی بن چکے ہیں اور یہاں سے اسرائیلی تسلط ختم ہوتا جا رہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار بھی کیا، تاہم اشدود کے علاقے سے گرفتار کیا گیا یہ نوجوان فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.