• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجی جیپ نے سڑک کے کنارے کھڑے دو فلسطینی کچل ڈالے

بدھ 14-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4350
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے سڑک پر چلتے دو فلسطینی نوجوانوں کو جیپ تلے روند ڈالا، جس کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دو فلسطینی شہری احمد زیاد نعیم ابو داؤد اور ایاد نعیم ابو داؤ جو آپس میں رشتہ دار ہیں۔ جنوبی الخلیل میں ’’فحص‘‘ کے مقام پر اسرائیلی فوجی جیپ تلے کچل دیے گئے۔ زخمیوں میں سے ایک کی کھوپڑی پر گہرے زخم آئے ہیں جب کہ دوسرے کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔ دونوں کو الخلیل شہر کے ایک اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے جیپ دانستہ طور پر سڑک کے کنارے کھڑے فلسطینیوں پر چڑھا دی تھی۔ فلسطینی شہریوں کو کچلنے کے بعد اسرائیلی فوجی ڈرائیور جیپ چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ دونوں زخمیوں کو ہلال احمر فلسطی کے رضاکاروں نے اسپتال پہنچایا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی جیپ نے سڑک کے کنارے کھڑے دو فلسطینی کچل ڈالے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.