• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں دسیوں فلسطینی زخمی

ہفتہ 30-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1188
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) دریائے اردن کے مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں کم از کم ستر افراد زخمی ہو گئے۔ صیہونی فوجیوں نے جمعہ کے روز تقریبا چالیس فلسطینیوں کو گرفتار بھی کیا ہے۔

صیہونی فوجیوں نے صیہونی دیوار کی تعمیر کی مخالفت اور انتفاضہ قدس کی حمایت کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے داغے اور ربڑ کی گولیاں فائر کیں۔

گزشتہ مہینوں کے دوران صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیاں بیت المقدس میں کشیدگی میں اضافے اور صیہونی حکومت کے ناجائز اقدامات کے مقابل فلسطینیوں کی استقامت و مزاحمت میں اضافے کا باعث بنی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر کے مہینے میں تحریک انتفاضہ قدس شروع ہونے کے بعد سے اب تک صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں دو سو سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں دسیوں فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.