• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں دسیوں فلسطینی زخمی

جمعرات 18-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4063
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غرب اردن کے شہر جنین میں غاصب صہیونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز غرب اردن کے شہر جنین میں غاصب صیہونی حکومت کی سیکڑوں فوجی گاڑیوں کے داخل ہوتے ہی صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوگئی جس کے نتیجے میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔ غاصب اسرائیلی فوجی فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے لئے اس شہر میں آئے تھے۔ قابل ذکر ہے کہ فلسطینیوں کے گھروں کو منہدم کرنے کی صیہونی حکومت کی ظالمانہ کارروائی میں دوہزار سولہ میں تیزی آئی ہے اور صیہونی حکومت تعمیر کا اجازت نامہ نہ ہونے کے بہانے فلسطینیوں کے گھروں کو منہدم کر رہی ہے۔ فلسطینیوں کے گھروں کو منہدم کرنے کی صیہونی حکومت کی کارروائی کا اصل مقصد فلسطینیوں کو اپنے وطن سے نکلنے پر مجبور کرکے ان کی جگہ پر صیہونی آبادکاروں کو بسانا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں دسیوں فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.