• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت، دو فلسطینی زخمی

ہفتہ 02-01-2016
in فلسطین
0
Camp 3
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے مشرقی غزہ میں فلسطینیوں کو بلاسبب فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں دو فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔

غزہ کے طبی محکمہ کے ترجمان نے بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والے دو فلسطینیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

صیہونی فوجیوں نے جمعے کے روز بھی خان یونس اورغزہ کے جنوب میں واقع البریج کیمپ کے مشرق میں اجتماع کرنے والے فلسطینیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت، دو ہزار سات سے غزہ کا محاصرہ کئے ہوئے ہے اور وہ ایندھن و دوائیں جیسی بنیادی ضروریات کی اشیاء تک غزہ منتقل نہیں ہونے دے رہی ہے جس کی بناء پراس علاقے کے فلسطینیوں کو سخت ترین مسائل و مشکلات کا سامنا ہے جبکہ صیہونی فوجی، غزہ کے علاقے کو اپنے بھاری ہتھیاروں سے حملوں کا بھی نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں کی جارحیت، دو فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.