• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی بربریت کا سلسلہ جاری، نابلس میں ایک اور فلسطینی شہید

جمعہ 01-01-2016
in فلسطین
0
Nebles
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے مذکورہ فلسطینی شہری کو غرب اردن کے شہر نابلس میں گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ صیہونیوں نے دعوی کیا کہ شہید ہونے والا فلسطینی شہری اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔

اس سے پہلے لبنان کے المیادین ٹی وی نے خبردی تھی کہ ایک فلسطینی شہری نے نابلس کے علاقے میں کئی صیہونیوں کو اپنی گاڑی سے کچل دیا ہے۔

قابل ذکرہے کہ یکم اکتوبر سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے خلاف نئی تحریک انتفاضہ جاری ہے جسے انتفاضہ قدس کا نام دیا گیا ہے۔

تحریک انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں ایک سو چوالیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کر کے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں کی بربریت کا سلسلہ جاری، نابلس میں ایک اور فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.