• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کا مسجدالاقصی اور غرب اردن پر ایک بار پھر حملہ

جمعہ 08-01-2016
in فلسطین
0
4bk157b35184262b
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جمعرات کو بیت الحم، رام اللہ اور سلواد کالونی سمیت غرب اردن کے علاقوں پر حملہ کیا اور کم سے کم گیارہ فلسطینیوں کو اغوا کرلیا۔

ادھر انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ مل کر مسجدالاقصی پر حملہ کیا اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ فلسطین کے مختلف علاقوں میں گزشتہ اکتوبر کے اوائل سے صیہونی حکومت کی جارحانہ اور ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس احتجاج کے دوران، جس کو انتفاضہ قدس کا نام دیا گیا ہے، اب تک تقریبا” ایک سو سینتالیس فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں جبکہ بہت سے فلسطینیوں کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار اور اغوا کیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں کا مسجدالاقصی اور غرب اردن پر ایک بار پھر حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.