• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کا جنین پر دھاوا، یعبد میں جھڑپیں

ہفتہ 01-03-2014
in فلسطین
0
plf jenin
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز نماز فجر کے بعد مغربی کنارے کے شہر جنین اور اس کی بلدیہ یعبد کی ناکہ بندی کر دی۔ قابض فوجیوں نے اس کارروائی کے بعد اہالیاں علاقہ کو اشتعال دلانے والی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا جس کے بعد یعبد میونسپلٹی میں جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوجیوں نے جنین شہر کی ناکہ بندی کر کے الزھراء کالونی میں واقع محکمہ تعلیم کے دفاتر کو جانے والی سکول روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی۔ اسرائیلی فوجیوں نے یعبد کی مغربی سمت کی جانب سے مرکزی شاہراہ کو ملانے والی کچی پگڈنڈیوں کو بھی ناکے لگا کر بند کر دیا اور علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا۔

اہالیاں علاقہ نے بتایا کہ قابض فوج نے جنوبی جنین کی یعبد میونسپلٹی پر فجر کے وقت حملہ کیا اور شہریوں کو اپنی اشتعال انگیز کارروائیوں کا نشانہ بنایا، جس کے بعد شہری مشتعل ہو گئے انہوں نے قابض فوجیوں پر پتھراو شروع کر دیا۔ مظاہرین کو منشتر کرنے کے لئے اسرائیلی فوجیوں نے آتشیں اسلحہ استعمال کیا اور شہر کے داخلی راستوں پر ناکہ لگا دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.