قابض اسرائیلی فوج نے منگل کے روز اریحا کے شمال میں چار گھر مسمار کردئیے اور اس کے علاوہ بدووں کی ملکیت چار ٹین کے گھر بھی تباہ کردئیے۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسمار کئے جانے والے چاروں گھر چار بھائیوں کی ملکیت ہیں۔
انہوں نے الزام لگایا کہ اسرائیلی حکام کا یہ قدم وادی اردن کو صیہونیت میں رنگنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
