• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں نے شہید اور اسیر فلسطینی تصاویر کیوں چاک کیں؟

بدھ 08-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11645
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ’آدم‘ کالونی میں صیہونی آباد کاروں پر حملہ کرنے والے شہید محمد طارق اور حلمیش صیہونی کالونی میں آبادکاروں کو ہلاک کرنے کے بعد گرفتار ہونے والے فلسطینی عمر العبد کی تصاویر پرزے پرزے کر دیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس حکام کی بھاری نفری شمالی رام اللہ کی ’کوبر‘ کالونی میں داخل ہوئی اور شہید طارق اور اسیر العبد کے گھر میں گھس کر توڑپھوڑ کے بعد ان کی تصاویر پھاڑ ڈالیں۔

صیہونی فوجی سخت برہم تھے اور انہوں نے اہالیان کوبر کو طارق اور العبد جیسے ہیروز پیدا کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا دونوں فلسطینی نوجوانوں نے انٹیلی جنس کے تمام حفاظتی انتظامات کو ناکام بنا کر اسرائیل کے غیض وغضب کو دعوت دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجیوں نے شہید اور اسیر فلسطینی تصاویر کیوں چاک کیں؟
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.