• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں نے سابق فلسطینی اسیر کو گرفتار کرلیا

پیر 15-12-2014
in فلسطین
0
plf former
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت زعترہ فوجی چوکی پر متعین صہیونی فوجیوں نے چوکی سے گذرتے ہوئے ایک سابق فلسطینی اسیر مصعب حسن بلاسمہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوجیوں نے حسن بلاسمہ کو فوجی چوکی سے گذرتے ہوئے روکا اور اس کا شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد اسے وہیں روک لیا گیا جس کے بعد اسے اسرائیلی فوج کے انٹیلی جنس حکام کے حوالے کردیا گیا۔

خیال رہے کہ سلفیت اور غرب اردن کے دوسرے شہروں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ فلسطینی شہریوں کو فوجی چوکیوں سے گذرتے ہوئے انہیں حراست میں لے کر نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا جاتا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.