• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فائرنگ سے مشرقی جبالیا میں دو فلسطینی بچے زخمی

اتوار 03-02-2013
in فلسطین
0
plf east jabalia
0
SHARES
0
VIEWS
 

قابض اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے غزہ پٹی کے مشرق میں واقع جبالیا کے علاقے میں دو کم سن فلسطینی بچے زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ قابض صہیونی درندوں نے گزشتہ دن غزہ پٹی میں ایک زرعی اراضی پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں مشرقی جبالیا کی ابوصفیہ نامی بستی کے دو بچے شدید زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا، تاہم اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

 
انہوں نے مزید بتایا کہ حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کے معاہدے کے بعد اب تک قابض درندوں کی فائرنگ سے چار فلسطینی شہید اور 75 شدید زخمی ہوئے ہیں۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.