• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فائرنگ سے شہید نوجوان الخلیل میں سپرد خاک

منگل 01-07-2014
in فلسطین
0
plf young
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے منگل کی صبح شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان یوسف ابو زاغہ کو ہزاروں سوگوار اہل وطن اور گھر والوں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 

ابو زاغہ کو شہید کئے جانے کا واقعہ دو ہفتے قبل تین اسرائیلی لڑکوں کے مبینہ اغوا کے بعد ہلاکت کے دوسرے روز پیش آیا ہے۔ تینوں یہودی لڑکے غرب اردن کے شہر الخلیل کے قریبی علاقے سے لاپتا ہوئے تھے۔

فلسطینی سیکیورٹی اور میڈیکل ذرائع کے مطابق اٹھارہ سالہ یوسف ابو زاغہ کو اسرائیلی فوج کے جنوب مغربی کنارے کے جنین مہاجر کیمپ پر ایک چھاپے کے دوران شہید کیا گیا۔

حکام کے مطابق اس واقعے کا گمشدگی کے دوران ہلاک ہونے والے تین یہودیوں کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.