• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت کا زیرحراست حماس رہنما کی رہائی کا حکم

جمعرات 03-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4906
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے جیل میں رواں سال کے آغاز سے پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما الشیخ نزیہ ابو عون کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں قائم اسرائیل کی ’’سالم‘‘ فوجی عدالت نے گذشتہ روز ابو عون کے کیس کی سماعت کے بعد ان کی رہائی کا حکم دیا۔

رپورٹ کے مطابق ابو عون کو اسرائیلی فوج نے رواں سال کے آغاز میں حراست میں لیا تھا اور انہیں انتظامی قید میں ڈال دیا گیا تھا۔ حال ہی میں فوج نے ان کے بارے میں عدالت میں ایک خفیہ رپورٹ بھی پیش کی تھی جس کے بعد عدالت نے ان کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ توقع ہے کہ انہیں جلد ہی رہا کردیا جائے گا۔

خیال رہے کہ نزیہ ابو عون کا تعلق حماس سے ہے اور وہ غرب اردن کے شہر جنین کے رہائشی ہیں۔ یہ ان کی پہلی اسیری نہیں بلکہ وہ اب تک 15 سال تک اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلی عدالت کا زیرحراست حماس رہنما کی رہائی کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.