• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت نے یہودی آباد کاروں کو فلسطینی خاندان کے مکان پرقبضے سے روک دیا

جمعہ 13-03-2015
in فلسطین
0
plf court-stop
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں واقع سلوان قصبے میں ایک فلسطینی خاندان کے مکان پر یہودی آباد کاروں کو قبضے سے سختی سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ یہودیوں کو فلسطینیوں کے اس مکان پر چھیڑنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کی کسی عدالت کی جانب سے یہ پہلا موقع ہے کہ جب یہودی آباد کاروں کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک پر قبضے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فلسطینیوں کی ملکیت ک حق تسلیم کیا گیا ہے۔

مالک مکان سمیر رویضی نے بتایا کہ اسرائیلی سپریم کورٹ میں یہودی آباد کاروں نے ایک سابقہ عدالتی فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ رویضی خاندان کی ملکیت میں موجود مکان ماضی میں یہودی آباد کاروں کی ملکیت میں رہا ہے اور انہوں نے اسے خرید رکھا ہے تاہم وہ عدالت میں اپنے دعوے کے ثبوت پیش نہیں کرسکے ہیں۔

یہودی آباد کاروں کی جانب سے دائر درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سلوان میں رویضی خاندان کے ملکیت میں چھ فلیٹس پر مشتمل 350 مربع میٹر پرپھیلے مکان کو املاک متروکہ میں شامل کیا گیا تھا۔ رویضی خاندان نے اس پر غیرقانونی طورپرقبضہ کر رکھا ہے۔ تاہم رویضی خاندان نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ پچھلے 50 سالوں سے اسی مکان میں رہ رہے ہیں۔ انہوں نے آج تک یہ مکان کسی کو کرائے پردیا اور نہ ہی فروخت کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس جگہ ان کے آبائو اجداد سنہ 1818 ء سے رہ رہے ہیں۔ پچھلے اڑھائی سو سال سے اس یہ جگہ کبھی خالی نہیں رہی ہے۔ اس لیے اسے املاک متروکہ میں کیسے شامل کیا جاسکتا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.