• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت نے فلسطینی زمین واگزار کروانے کی درخواست مسترد کردی

جمعرات 20-02-2014
in فلسطین
0
plf application
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی سپریم کورٹ نے الخلیل سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی خاندان نے یہودی آبادکاروں کی جانب سے قبضے میں لی جانیوالی 300 دونم زمین واگزار کروانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔

اسرائیلی اخبار ہارتس کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے سے متعلق بتایا کہ یہ زمین کافی عرصہ قبل قبضے میں لے لی گئی تھی تو اس وجہ سے اب اسرائیلی فوج اور سول انتظامیہ کے لئے ان آبادکاروں کے خلاف کارروائی کرنا ممکن نہیں ہے۔

ایک اور واقعہ میں اسرائیلی وزیر برائے ہائوسنگ اوری ارئیل نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے عین کریم میں 2250 ہائوسنگ یونٹس والی ایک نئی رہائشی بستی کی تعمیر کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

ہارتس ہی کے مطابق وزارت ہائوسنگ اس یہودی بستی کی تعمیر کے لئے استعمال ہونے والی زمین کی ملکیت فلسطینیوں سے لے کر اسرائیلی حکام کے حوالے کرنا چاہتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.