• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت نے سامر العیساوی کو رہا کرنے سے انکار کردیا

بدھ 20-02-2013
in فلسطین
0
plf mother eisawi 300 0
0
SHARES
1
VIEWS
 
اسرائیل کی ایک ضلعی عدالت نے صہیونی جیل میں احتجاجی بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر سامر العیساوی کو رہا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سامر العیساوی دو سو دنوں سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔
 
اسیران کلب کے لیگل ڈائریکٹر جواد پولس ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ قابض حکام نے العیساوی کو خراب صحت  کے باوجود ویل چیئر پر عدالت میں پیش کیا۔ پیشی کے موقع پر سییکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
 
ایڈووکیٹ پولس نے کہا کہ فلسطینی اسیر العیساوی نے اپنی صحت سے متعلق جج کے سوال پر انہیں بتایا کہ ان کے جسم میں شوگر کا لیول کم ہونے سے ان کی بینائی ختم ہوتی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا ڈاکٹر میری صحت کو تشویشاک قرار دیتے ہیں۔
 
جواد ایڈووکیٹ نے مزید کہا کہ العیساوی کی واضح خرابی صحت کے باوجود عدالت نے پراسیکیوشن کی درخواست قبول کرتے ہوئے فلسطینی قیدی کو رہا کرنے سے انکار کر دیا۔ عدالت میں موجود العیساوی کی والدہ پر فیصلہ سنتے ہی غشی کا دورہ پڑ گیا۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.