• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت نے بزرگ فلسطینی رہنما پر فرد جرم عائد کردی

جمعہ 08-11-2013
in فلسطین
0
plf firing
0
SHARES
0
VIEWS

بیت المقدس کی صیہونی مجسٹریٹ عدالت نے 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک کے رہنما شیخ رائد صلاح کو اشتعال پھیلانے کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔

عبرانی روزنامے کی ویب سائٹ کے مطابق شیخ رائد صلاح پر تعصب پھیلانے کا ایک اور الزام بھی لگایا گیا اور ان دونوں الزامات کی فرد جرم عائد کردی ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ الزام فروری 2007ء میں لگایا گیا تھا جب کہ شیخ صلاح نے مسجد اقصٰی میں خطبہ دیتے ہوئے فرمایا تھا کہ،”ہمارے لئے وہ لمحہ سب سے زیادہ خوشی کا ہوگا جب ہم مسجد اقصٰی کے صحن میں شہید ہوں گے۔” اسرائیلی استغاثہ نے اس خطبے کو اشتعال اور تعصب پھیلانے کا ذمہ دار قرار دیا اور ان دونوں الزامات کو فرد جرم کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.