• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو پانچ سال قید اور جرمانہ کی سزا

ہفتہ 18-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1717
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری احمد الاطرش کو پانچ سال قید اور 4000 شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔ الاطرش کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہرالخلیل سے ہے اور انہیں حال ہی میں حراست میں لیا گیا تھا۔

اسیرکے اہل خانہ نے بتایا کہ الاطرش کو گذشتہ روز اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کی جانب سے پانچ سال قید اور چار ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا۔

اسیر الاطرش ماضی میں بھی تین سال اسرائیل کی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔ وہ اسرائیلی فوج کے حملوں میں متعدد مرتبہ زخمی بھی ہوئے جب کہ فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں بھی قید رہ چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے ان پر اسرائیل مخالف فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے منظم کرنے اور فلسطینیوں کو صہیونی فوج کے خلاف اکسانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو پانچ سال قید اور جرمانہ کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.