• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی خاتون کو ایک سال قید و جرمانہ کی سزا

ہفتہ 20-09-2014
in فلسطین
0
plf womensentenced
0
SHARES
1
VIEWS

 

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے عمر رسیدہ فلسطینی خاتون کو ایک سال قید اور 8000 ڈالر جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

 
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں سالم فوجی عدالت میں خاتون اسیرہ 54 سالہ  الحاجہ رسمیہ بلاونہ کو پیش کیا گیا۔ فوجی پراسیکیوٹر جنرل کی جانب سے خاتون پر اسرائیل دشمن تنظیم سے تعلق اور فلسطینی مزاحمت کاروں کو رقوم کی منتقلی کا الزام عاید کیا۔ عدالت نے مدعا علیھا کا موقف سنے بغیر اسے ایک سال قید اور چوبیس ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 8000 ہزا ڈالر بنتی ہے۔

خیال رہے کہ حاجہ رسمیہ بلاونہ ایک اہم فلسطینی کمانڈر شادی بلاونہ کی والدہ ہے۔ شادی بلاونہ کو اسرائیلی فوجی عدالت کی جانب سے 24 سال قید کی سزا سنائی تھی، تاہم سنہ 2010ء میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے حوالےسے طے پائے معاہدے میں شادی کو مغربی کنارے میں آبائی شہر میں رہنے کے لیے غزہ بدر کرنے کی شرط پر رہا کر دیا گیا تھا۔ اس نے نو سال اسرائیلی جیل میں گذارے۔

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم "مرکز برائے اسیران” کی جانب سے جاری ایک بیان میں اسرائیلی عدالت کی الحاجہ رسمیہ کو سنائی جانے والی سزا کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ سزا قانونی اور آئینی تقاضوں کے مطابق نہیں بلکہ محض انتقامی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے خفیہ اداروں کے پاس رسمیہ کے اسرائیل دشمن گروپوں کے ساتھ تعلقات کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے۔ انسانی حقوق کے ادارے نے حاجہ رسمیہ بلاونہ کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.