• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے سابق فلسطینی وزیر کی انتظامی حراست میں توسیع

ہفتہ 21-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1442
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے زیرحراست سابق فلسطینی وزیر برائے لوکل گورنمنٹ انجینیر عیسیٰ الجعبری کی انتظامی حراست میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔ الجعبری فلسطین کی 10 کابینہ میں لوکل گورنمنٹ کے وزیر رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی عدالت نے فوج کی سفارش پر سابق فلسطینی وزیر کو تین ماہ قید کی سزا میں تجدید کا فیصلہ جاری کیا۔ اس سے قبل انہیں 24 جنوری 2016ء کو الخلیل شہر سے حراست میں لیے جانے کے بعد چار ماہ کے لیے انتظامی حراست میں ڈال دیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ انجینیر عیسی الجعبر غرب اردن کی معروف سیاسی اورسماجی شخصیت ہیں۔ وہ اب تک 10 سال کا عرصہ اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں جن میں ساڑھے سات سال انتظامی حراست میں قید کاٹ رکھی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی عدالت سے سابق فلسطینی وزیر کی انتظامی حراست میں توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.