• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے حماس رہنما کو چار سال قید کی سزا

بدھ 20-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1073
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی عوفر نامی فوجی عدالت نے اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے مقامی رہنما اور البیرہ شہر کے سابق میئر جمال الطویل کو چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ الشیخ جمال الطویل کو چار سال قید کے ساتھ ساتھ 20 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ الشیخ جمال الطویل کو صہیونی حکام نے 30 اکتوبر 2013 ء کو مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے البیرہ سے حراست میں لیا تھا۔ وہ ماضی میں بھی متعدد مرتبہ اسرائیل کی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی عدالت سے حماس رہنما کو چار سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.