• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی عدالتوں کی جانب سے انصاف پامال کرنے کا سلسلہ جاری،بے گناہ فلسطینی کو 15 ماہ قید

جمعہ 23-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالتوں کی جانب سے انصاف پامال کرنے کا سلسلہ جاری،بے گناہ فلسطینی کو 15 ماہ قید
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آںلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی عدالتوں کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے خلاف غیر منصفانہ،جانب دارانہ اور متعصبانہ فیصلوں کا سلسلہ جاری، عوفر فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک فلسطینی شہری کو 15 ماہ قید اور 4500 شیکل جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی عدالتیں غیر منصفانہ فیصلے سنا کر عدالتی تاریخ کی بد ترین نظائر قائم کر رہی ہیں۔گزشتہ روز بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ندیم عبدالحمید الخطیب کو گزشتہ روز 15 ما ہ قید اور 4500 شیکل جرمانہ سنا دیا گیا۔اس سے پہلے ان کے خلاف اسرائیلی عدالت میں مسلسل 7 ماہ تک مقدمہ چلایا گیا جس کے بعد گذشتہ روز عدالت نے اسے قید اور جرمانہ کی سزا سنائی۔

یاد رہےکہ اسیر الخطیب  کو ماضی میں بھی متعدد بار حراست میں لیا جا چکا ہے۔ اس کے بھائی 16سالہ محمد کو بھی رواں سال مارچ میں اسرائیلی فوج نے حراست میں لے لیا تھا۔آخری دفعہ انکو 19 دسمبر 2018 کو حراست میں لیا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلی عدالتوں کی جانب سے انصاف پامال کرنے کا سلسلہ جاری،بے گناہ فلسطینی کو 15 ماہ قید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.