• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی سپیریم کورٹ میں اہالیان القدس کے شناخت نامےمنسوخ کرنے کیخلاف درخواست مسترد

جمعرات 22-03-2012
in فلسطین
0
plf israeli_supreme_court
0
SHARES
0
VIEWS

plf israeli_supreme_court

اسرائیلی سپریم کورٹ نے انسانی حقوق کی تنظمیوں کی جانب سے مشرقی القدس کے شہریوں کے شناخت ناموں کی منسوخی رکوانے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست میں القدس کے اصل رہنے والوں اور یہاں سے ہجرت کرنے والوں کو بلاامتیاز القدس کے محفوظ شہری کا درجہ دینے کی التماس بھی کی گئی تھی۔

 

درخواست میں کہا گیا تھا کہ القدس کے قدیم باشندوں کےشناختی کارڈز منسوخ کرنا ان کے ساتھ امتیازی سلوک ہے۔ القدس کے کسی بھی باسی کو اپنے آبائی علاقے میں رہنے اور واپس آنے کا بنیادی حق لازمی ہونا چاہیے۔
درخواست میں کہا گیا تھا کہ کسی بھی شخص کو اس کے گھر لوٹنے سے روکنے والی کوئی بھی پالیسی بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ کسی فرد کو اپنے وطن لوٹنے کا بنیادی حق حاصل ہے۔ یہ پالیسی ان بین الاقوامی قوانین کی بھی کھلی توہین ہے جن کے مطابق القدس کے رہنے والے ’’محفوظ رہائشی‘‘ ہیں جنہیں اپنے ابادی وطن میں رہنے کا مکمل حق حاصل ہے۔
’’مرکز دفاع‘‘ اور ’’شہریوں کے حقوق‘‘ نامی دو تنظیموں نے گزشتہ برس اپریل میں عدالت میں درخواست جمع کروائی تھی جس میں القدس کے شہریوں کوشناخت ناموں سے محروم کرنے کے اسرائیلی قانون میں تبدیلی کی استدعاء کی گئی تھی۔
درخواست میں ایک جانب فلسطینیوں کے لیے مشرقی القدس میں رہائش رکھنے کے بنیادی حق اور اس مقبوضہ شہر کے اصل شہری قرار دینے کی اپیل کی گئی اور ساتھ ہی دیگر علاقوں سے آ کر بسنے والوں اور یہاں کے اصل رہائشیوں کے مابین فرق کرنے کی استدعاء بھی کی گئی تھی۔

 

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.