• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی رامون جیل میں فلسطینی قیدیوں سے عریاں تفتیش کے شرمناک مظاہر

جمعہ 24-08-2012
in فلسطین
0
plf ramoon jail
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ شرمناک اور توہین آمیز سلوک کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں قابض جیل اہلکاروں نے رامون جیل میں پابند سلاسل فلسطینی قیدیوں کی عریاں تلاشی اور تفتیش کی ہے

جس کے بعد قیدیوں میں شدید غم غصہ پایا جا رہا ہے۔ دوسری جانب حماس نے قیدیوں سے شرمناک تفتیش کے اس طریقہ کار کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کےمطابق جمعرات اسرائیلی جیل رامون میں زیرحراست فلسطینیوں کی ان کے کپڑے اتار کر تلاشی لی گئی۔ اس دوران نہایت ظالمانہ طریقے سے قیدیوں کا سامان بھی چیک کیا گیا،جسے بعد ازاں ان کے کمروں میں تتر بتر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہودی فوجی تفتیش کاروں نے جیل کے وارڈ نمبر تین پر چھاپہ مارا۔ یہ وارڈ مریض اسیران کے لیے مخصوص ہے۔ مریض اسیران کو گھسیٹ کر باہر لایا گیا اور ان کے کپڑے اتار کر ان کی تلاشی لی گئی۔

دوسری جانب حماس کے سیاسی شعبے کے رکن عزت رشق نے صہیونی فوجیوں کے اس شرمناک اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسےاسیران کے عالمی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔ اپنے ایک بیان میں حماس رہ نما نے کہا کہ یہودی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی اسیران کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور ان کی عریاں تفتیش پہلا واقعہ نہیں ہے۔انسانی حقوق کے علمبردار عالمی تنظیموں کو صہیونیوں کے اس سفاکانہ طرز عمل کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہیے

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.