• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی دہشت گردی، جوابی اقدام کے لیے آپشنز زیر غور ہیں: اسلامی جہاد

اتوار 30-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112077
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کے استقامتی گروہوں کے فوجی شعبے فلسطینیوں کے واپسی مارچ کے خلاف صیہونی دشمن کے جرائم پر ردعمل کے طریقوں پر غور کر رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان داؤد شہاب نے فلسطین کے انفارمیشن سینٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کے جرائم پر ردعمل، حق واپسی مارچ کا دفاع اور غزہ کا محاصرہ توڑنا فلسطینیوں کا قانونی حق ہے۔

انھوں نے کہا کہ پی ایل او نے غزہ کو نجات دلانے کی کوششوں کو شکست سے دوچار کر دیا جبکہ غزہ کی موجودہ صورت حال اور صیہونی دشمن کے جرائم میں عرب اور بین الاقوامی فریق بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ جمعے کو فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں سات فلسطینی شہید اور پانچ سو سے زائد دیگر زخمی ہو گئے تھے اور اس واقعے کے بعد فلسطین کے استقامتی گروہوں نے صیہونی دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے طریقوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس تشکیل دیا ہے۔

غزہ کے عوام کا واپسی مارچ کا سلسلہ تیس مارچ سے جاری ہے جس پر صیہونی فوجیوں کی جاری جارحیت میں اب تک ایک سو نوّے سے زائد فلسطینی شہید اور بیس ہزار سے زائد دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی دہشت گردی، جوابی اقدام کے لیے آپشنز زیر غور ہیں: اسلامی جہاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.