• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی خفیہ پولیس کی کارروائی، چھ فلسطینی شہری اغوا

ہفتہ 05-07-2014
in فلسطین
0
plf six
0
SHARES
2
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج کے خفیہ اہلکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی بچے محمد خضیر کے اغوا اور قتل کے بعد فلسطینی شہریوں کے ساتھ یونیوالے پرتشدد تصادم کے نتیجے میں چھ فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔

بیت المقدس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ان فلسطینی شہریوں نے 30 سالہ عامر اللفتاوی، 21 سالہ کریم ابو خضیر اور طارق ابو خضیر شامل ہیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں کو اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے اپنی تعداد میں مزید اضافہ کیا ہے تاکہ مشرقی بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں ہونے والے فسادات پر قابو پایا جاسکے۔

مشرقی بیت المقدس میں تصادم کا یہ سلسلہ بدھ کی صبح شروع ہوا جب جنونی یہودی آبادکاروں نے فلسطینی بچے ابو خضیر کو اغوا کرکے بے دردی سے قتل کردیا تھا۔

اسی سے ملتے جلتے واقعہ میں بیت حنینہ کے رہائشی حضرات نے ایک فلسطینی بچے محمد علی الکسوانی کو اغوا کرنے کی کوشش پر علاقے میں سیکیورٹی کو مزید سخت کردی ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.