• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی خفیہ اہلکاروں کا جنین میں چھاپہ،سابق فلسطینی اسیر کو گرفتار کرلیا

منگل 27-08-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی خفیہ اہلکاروں کا جنین میں چھاپہ،سابق فلسطینی اسیر کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی خفیہ ایجنسی کی آج صبح چھاپہ مار کارروائی،فلسطینی پناہ گزین کیمپ جنین سے سابقہ فلسطینی قیدی کو اسکے گھر سے گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے مغربی کنارے کے علاقے جنین میں واقع پناہ گزین کیمپ میں چھاپہ مار کر سابقہ فلسطینی قیدی داود ال ذبادی کو اسکے گھر سے گرفتار کرلیا۔

عینی شاہدین کے مطابق  سادہ لباس میں ملبوس اسرائیلی خفیہ اہلکاروں نے پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا اور سابقہ فلسطینی اسیر داود زبادی کے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہو گئے اور وہاں توڑپھوڑ کی بعد ازاں اسکو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا۔

Tags: اسرائیلی خفیہ اہلکاروں کا جنین میں چھاپہ،سابقہ فلسطینی اسیر کو گرفتار کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.