• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی خفیہ ادارے کا ’حماس‘ کا خفیہ سیل پکڑنے کا دعویٰ

پیر 30-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1538
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے داخلی سلامتی کے ذمہ دار ادارے’شاباک‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک کارروائی کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کا ایک سیل پکڑا ہے۔ مبینہ طور پر اس خفیہ سیل کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ساتھ ہے اور اس گروپ میں شامل فلسطینی مزاحمت کار بیت المقدس میں ایک یہودی بس میں بم دھماکوں میں ملوث ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شاباک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے زیرانتظام عسکری گروپ کے گرفتار کارکنوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے چند ہفتے قبل بیت المقدس میں ایک اسرائیلی بس میں بم دھماکہ کیا تھا۔ اس کے علاوہ وہ یہودی آباد کاروں اور فوجیوں کو اغواء کی بھی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ماہ بیت المقدس میں ایک اسرائیلی بس میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم 21 صہیونی زخمی ہوگئے تھے۔ اسرائیلی پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ دھماکہ ایک فلسطینی نوجوان نے کیا ہے جو اس واقعے میں خود بھی شدید زخمی ہوگیا تھا مگر بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی خفیہ ادارے کا ’حماس‘ کا خفیہ سیل پکڑنے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.