• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام نے چار فلسطینیوں کی انتظامی نظر بندی میں توسیع کر دی

پیر 13-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6048
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے چار فلسطینی اسیران کی انتظامی نظر بندی میں مسلسل پانچویں مرتبہ توسیع کر دی ہے۔ اس امر کا اظہار مرکز مطالعہ فلسطینی اسیران کے ترجمان ریاض الاشقر نے کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی حکام نے  جنین سے تعلق رکھنے والے اکتیس سالہ انس قاقور اورطولکرم کے علاقے رامین سے تعلق رکھنے والے باون سالہ جمال برہام   کی  غیر قانونی انتظامی نظر بندی  میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی ۔

صہیونی حکام نے دو دیگر فلسطینیوں، جن میں مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ کے سینتالیس سالہ شھر الرائے اور رام اللہ کے ۲۷ سالہ رہائشی ماہر القاضی، کی انتظامی نظر بندی میں چار ماہ کی توسیع کر دی۔

یاد رہے چاروں  ،متذکرہ فلسطینیوں کو ان کے گھروں پر چھاپے اور تلاشی کے بعد گرفتار حراست میں لیا گیا۔ ریاض الاشقر نے بتایا کہ انتظامی نظر بندی کی سزا پانے والے فلسطینی اس سے پہلے بھی اسرائیلی زندانوں میں طویل مدت کی قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی حکام نے چار فلسطینیوں کی انتظامی نظر بندی میں توسیع کر دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.