• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطین کے تاریخی قبرستان کی قبریں مسمار کر ڈالیں

پیر 12-01-2015
in فلسطین
0
plf graveyard
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948 ء کے علاقے یافا میں قائم قدیم قبرستان پر حملہ کرکے قبرستان میں موجود کئی قبریں اکھاڑ پھینکیں اور قبرستان کی حفاظت کے لیے بنائی باڑ اور دیگر عمارتیں بھی مسمار کردیں۔

مقامی فلسطینی میڈیا کے مطابق تل ابیب شہر کی صہیونی بلدیہ کے حکام نے بلڈوزروں کی مدد سے طاسو قبرستان پر حملہ کیا گیا۔ انہدامی کارروائی میں کئی پرانی قبریں اکھاڑ پھینکیں قبرستان کے تحفظ کے لیے بنائی گئی باڑ اور شیلٹرز بھی اکھاڑ پھینکے۔ یہ شیلٹرز چند ہی ہفتے قبل یافا شہر میں اسلامک کمیٹی کی جانب سے تعمیر کیے گئے تھے۔

نیوز ایب پورٹل ’’فلسطینیون 48 ‘‘ کی جانب سے ایک رپورٹ میں اطلاع دی گئی ہے کہ صہیونی حکام کی طرف سے کسی پیشگی اطلاع کے بغیر قبرستان پر حملہ کرکے نہ صرف قبرستان کی بے حرمتی کی گئی بلکہ کئی پرانی قبروں کو اکھاڑ پھینکا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقامی فلسطینی مسلمانوں نے اپنی مدد آ پ کے تحت طاسو قبرستان کی حفاظت کے لیے ایک باڑ لگائی تھی اور اس میں آنے والے شہریوں کے لیے شیلٹرز تعمیر کیے تھے تاہم صہیونی حکومت کی طرف سے انہیں مسمار کردیا گیا اور یہ کہا گیا ہے کہ قبرستان میں فلسطینیوں کی جانب سے کی گئی تعمیرات سے قبل حکومت سے اجازت نہیں لی گئی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.