قابض اسرائیلی حکام نے بدھ کی دوپہر کو یروشلم اور فلسطین کے مفتی اعظم شیخ محمد حسین کو رہا کردیا۔
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ یروشلم کے علاقے جبل المکبر میں واقع مفتی محمد کے گھر پر دھاوا بول دیا تھا اور انہیں گرفتار کر لیا تھا۔
مفتی اعظم سے ان کے گھر اور مصکوبہ قید خانے میں تمسحد اقصیٰ کے اندر ہونے والے تصادم کے بارے میں تفتیش کی گئی۔ شیخ حسین کو کچھ گھنٹوں کے بعد رہا کردیا گیا تھا۔
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین