• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام نے القدس کی سڑکوں اور گھروں سے فلسطینی پرچم اتار دیے

جمعرات 02-01-2014
in فلسطین
0
plf flags
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہرمیں اسرائیلی حکومت نے پولیس کی مدد سے القدس شہر کی متعدد شاہراؤں اور گھروں پر لہرانے والے فلسطینی پرچم اتار دیے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق بیت المقدس کے ایک مقامی سماجی کارکن نضال ابوغریبہ نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ بدھ کے روز صہیونی پولیس کو مشرقی بیت المقدس کی” الصوانہ” کالونی کی سڑکوں پر گھروں پر لہراتے فلسطینی پرچم اتارتے دیکھا گیا ہے۔

نضال نے بتایا کہ پرچم ازالے کی اس مہم میں اسرائیلی کی بیت المقدس کی ضلعی حکومت کے اہلکاربھی موجود تھے جنہوں نے فلسطینی شہریوں کی جانب سے لگائے گئے پرچم اور بینرز اتار پھینکے۔

خیال رہے کہ بیت المقدس میں فلسطینی سماجی کارکنوں نے سنہ  1949 ء میں اسرائیل کےخلاف انقلاب کی یاد سالگرہ کی یاد بڑی تعداد میں فلسطینی پرچم لہرا دیے تھے۔ صہیونی حکومت کے اس اقدام پر سماجی اور عوامی حلقوں میں سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ نضال ابو غریبہ کا کہنا ہے کہ  فلسطینی پرچم ہٹانے سے اسرائیل اپنے خلاف فلسطینی عوام میں نفرت کو ختم کرنے میں کامیاب نہیںہوسکتا ہے بلکہ اس طرح کے اقدامات سے صہیونی غاصبوں کے خلاف فلسطینیوں میں نفرت اور کراھیت میں مزید اضافہ ہوگا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.