• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام رہائی پانے والے اسیر کو غزہ ڈی پورٹ کر دیں گے

جمعہ 21-06-2013
in فلسطین
0
plf 21 prisoner
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی حکام جلد ہی بیت لحم کے گائوں بتیر سے تعلق رکھنے والے اسیر ایاد ابو فانون جن کو ابھی حال ہی میں رہا کیا گیا تھا، غزہ ڈی پورٹ کردیں گے۔

 

اسیر کی وکیل احلام حداد نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا ہے کہ عوفر کی عدالت میں اسرائیلی فوجی استغاثہ نے جمعرات کے روز ابو فانون کو دس سال کے لئے غزہ ڈی پورٹ کرنے یا اپنی سابقہ سزا پوری کرنے میں سے ایک کا انتخاب کرنے کو کہا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ استغاثہ نے ابو فانون کو یہ پیشکش ان کے بھوک ہڑتال کرنے کی دھمکی دینے کے بعد دی گئی تھی۔

حداد کا کہنا تھا کہ 35 سالہ ابو فانون کے جلاوطنی پر رضامندی کے بعد عدالت کے حکم پر عمل کرنے کے لئے ایک ماہ لگے گا۔

قابض اسرائیلی فوج نے ابو فانون کو 2011 کے اواخر میں قیدیوں کے تبادلے کی مہم کے نتیجے میں رہائی کے بعد 20 اپریل 2012 کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا تھا۔ انہوں نے اپنی 29 سال کی قید میں سے نو سال قید کاٹ لی ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.